جنوبی وزیرستان کے عوام کیلئے شناختی کارڈ کا حصول آسان، نادرا موبائل رجسٹریشن وین سروس شروع

جنوبی وزیر ستان:جنوبی وزیرستان کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا. جنوبی وزیرستان میں نادرا نے “نادرا موبائل رجسٹریشن وین” سروس شروع کر دی۔ جنوبی وزیرستان کے دور دراز علاقوں میں مقیم لوگ نادرادفتر آنے کی بجائے اپنے … Continue reading جنوبی وزیرستان کے عوام کیلئے شناختی کارڈ کا حصول آسان، نادرا موبائل رجسٹریشن وین سروس شروع